Malik Riaz Contact Number, Email ID & Address

Malik Riaz Introduction:

Malik Riaz Hussain was born February 8, 1954, in Sialkot, Punjab, Pakistan. He is a Pakistani business tycoon who is the founder of Bahria Town as well. He has the largest privately held real estate Development Company in Pakistan and in Asia. Malik Riaz started his career as a clerk with a construction company in Rawalpindi, Pakistan. Malik Riaz then moved to become a contractor in the 1980s. Now, Malik Riaz is a multi-billionaire business tycoon in Pakistan.

 

Malik Riaz Contact Number

 

He said, “If my people are out of food, out of houses, I cannot sleep.”  He always helps poor people and especially, he is a wonderful person. He has projects in Lahore, Rawalpindi, Islamabad, Murree, and Karachi under the name Bahria Town.

 

About Malik Riaz Pakistan:

  • Who is Malik Riaz?

 

Businessman Tycoon

 

  • Where was Malik Riaz born?

 

February 8, 1954, in Sialkot, Punjab, Pakistan

 

What is Malik Riaz Contact Number in Pakistan?

  • Malik Riaz Contact Number (+92 334-5164991)
  • Malik Riaz Office Number (+92 302-2297249)
  • Malik Riaz International helpline Number for overseas (+92 302-2297249)

What are the Email IDs of Malik Riaz Pakistan?

  • Email  ID & Website Name

mrh@gmail.com

www.malikriazhussain.com

Office Address & Timings of Malik Riaz

  • Phase 2, Bahria Town, Islamabad, Pakistan
  • It provides services 24 hours at any time.

Social Media Profiles of Malik Riaz

  • Facebook Fan Page

 

www.facebook.com/MalikRiazBahriaTown

 

  • Twitter Handle

 

Twitter (@MalikRiaz_)

 

If you are searching the Malik Riaz Contact Number and its biography, you are landing in right place, here are the complete details available.

Comments 2

  • Sir i have lat experience in ring rood area rawalpindi property parchsing may contact no 03125784373 asi. Shah

  • سر میں ایک پاکستانی جو مصیبت میں پھنس گیا ہوں میری بات کوی نہیں سن رہا صدر پاکستان کو بھی میسج کیا کہیں
    سے کوی جواب نہیں ملا
    سر اگر کسی کے پاس نوکری نہیں ہے کو ی کام نہیں ہے تو اس کا اپنے ملک پر کوئی حق نہیں کہ وہ قرض ہی لے سکے
    اگر ایسا ہی ہے تو براے مہربانی کسی سے ایک فتوا ہی دلوا دیں کہ خود حلال ہے
    کیونکہ اب لگتا ہے یہی حل رہ جاتا ہے میرے پاس اور اگر یہ بھی نہیں کر سکتے تو خود ہی کوی قانوں پاس کروا کر ہمارے جیسے لوگوں کو ختم کروا دیں مہربانی ہو گی
    سر رمضان چل رہا ہے میرا اور میرے گھر کا کیسے چل رہا ہے میں یا میرا خدا جانتا ہے سر مجھے قرضہ چاہیے میں واپس کروں گا بس میرے پاس
    خود سے قرضہ لینے کے لیے نہ نوکری ہے نہ کوئی کام جس پر میں قرضہ لے سکوں سر میں کسی کو بتا بھی نہیں سکتا کیونکہ عادت نہیں ہے
    سر میرے 3 بچے ہیں جن میں سے 1 بیٹی cs کر رہی ہے شکر ہے کہ آسالامیاں یونیورسٹی نے اس کی فیس معاف کر دی ہے 3rd سمیسٹر چل رہا ہے اس کا 2 بچوں نے پچھلے سال میٹرک کلیر کیا ہے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے ان کا کالج میں ایڈمیشن نہیں کروا سکا
    سر میں سعودی عرب میں کام کرتا تھا کام اچھا تھا اللہ پاک کا کرم تھا موبیل کی دوکان تھی ایک ٹریلا گاڑی تھی 2 کرولا گاڑیاں تھی کفیل س5500 سعودی ریال
    پر ماہ لیتا تھا
    پھر یعمن کی جنگ شروع ہوئی کام تھنڈا پر گیا موبیل کا کام تو بالکل ہی تھنڈا پر گیا کفیل کو میں نے کہا کہ کام نہیں ہےپر ماہ 2000 لیتے رہو جب کام تھیک ہو جاے تو پھر 5500 لینا شروع کر دینا وہ نہیں مانا اور اس نے دوکان اور بڑی گاڑی پر قبضا کر لیاچھوٹی گاڑیاں میرے نام پر تھی اس لیے بچ گی اور اس
    نے حکومت کو لیکہ دیا کہ یہ بندا میرے پاس سے بھاگ گیا ہے میں پھر بھی ایسے ہی کا کرتا رہا چار سال تک تقریباً اس کے بعد اک دن پکرا گیا اور پاکستان بھیج دیا
    میں 2018 مارچ میں پاکساں ا گیا کچھ ماہ کہ بعد کورونا آ گیا کام شروع کیا
    بکری کا فارم بنایا کچھ ماہ بعد بیماری ای اور بکریاں مرنا شروع ہو گی وہ ختم کرنا پڑا
    سر پھر ڈبکی لگای یعنی پیدل یورپ جانے کی کوشش کی 2021 میں ترکی باڈر پر پکرے گے باقی رہتی کسر بھی پوری ہو گی آب یہ حالت تھی کہ بچے لیموں پانی پر بھی لڑ پرتے تھے بہت شرم آتی تھی

    پھر بھائی نے تھوڑی ہلپ کی دوبی کا ویسٹ ویزہ لگوا کے دیا دوبی گیا وہاں پر کام کرنے کا ویزہ لگوانے کے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے واپس آنا پڑا اب یہ حالت ہے کہ ایک تائم کے کھانے پر گزارہ تھا پھر بھائی نے ہلپ کی کیونکہ مکان بھی کراے کا ہے
    سر قرضا لینے بنک گیا سوچھا تھا ٹریلا لیتا ہوں بنک نے بولا 10 میلین کے لیے 30 میلین کی پراپرٹی ہو گی تو 10 میلین ملے گا سر مجھے قرضا چاہیے میں سب واپس کروں گا قسطوں میں میرے لیے کچھ کر دیں
    سر میں ٹریلا لینا چاہتا ہو کوئی بھی لے دے اگر مثلا 2 کروڑ کا آتا ہے تو میں قسطوں میں 3 کروڑ دے دوں گا گاڑی اپنے نام کروا لے
    جب اس کے پیسے پورے ہو جائیں تو میرے نام پر کر دے
    میرا فائدہ یہ ہوگا کہ میرے بچوں کا رزق چل پڑے گا
    یا پھر میں ڈاٹا کیبل کا پلانٹ لگاناچاہتا ہوں اس پر 50 لاکھ لگتا ہے میں 75 لاکھ واپس کر دوں گا قسطوں میں
    جیسے بھی آپ کی مرضی ہو سر رمضان ہے اب تو کھانے کو بھی نہیں ہے مہربانی کر دیں
    ایک اور بات سر جب پہلی بار سعودی عرب گیا میری عمر کم تھی 9 سال عمر بڑھا کر گیا جس کی وجہ سے اب عمر 42 سال ہے اور شناخطی کاڈر پر 52 سال
    رابط نمبر ‪03007321104‬
    Email asgharali104.1l@gmail.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *